IND vs AUS: روہت شرما کی شاندار سنچری کی بدولت آسٹریلیا کیخلاف بھارت کی 9 وکٹ سے جیت، سڈنی میں آخری یک روزہ میچ میں روہت-وراٹ کی شاندار بلے بازی
بھارت نے آسٹریلیا کے 237 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 38.3 اوورز میں 237/1 سے میچ جیتا، سریز 2-1 کے فرق سے آسٹریلیا نے اپنے نام کی۔
Rohit Sharma remarkable record in third odi complete 100 catch in one day: سڈنی میں روہت شرما کی شاندار سنچری، وراٹ کوہلی اور سچن تندولکر کی اس ریکارڈ لسٹ میں ہوئے شامل
روہت شرما اپنی بہترین بلے بازی کے لیے مشہور ہیں، لیکن سڈنی ون ڈے میں انہوں نے ایک خاص سنچری مکمل کی، جس کے بعد ان کے نام ایک نیا ریکارڈ درج ہو گیا۔
Rohit Sharma Century: روہت شرما نے کٹک میں اسکور کی دھماکہ خیز سنچری، انگلینڈ کے خلاف توڑ ڈالے کئی ریکارڈ
روہت شرما نے انگلینڈ کے خلاف کٹک میں دھماکہ خیز سنچری اسکور کی۔ روہت نے ٹیم انڈیا کے لیے شاندار بلے بازی کی اور اپنے کیریئر کی 32ویں سنچری بنائی۔ روہت کی اننگ میں 10 چوکے اور 7 چھکے شامل ہیں۔





