Bharat Express

Rohit Kumar Singh

روہت نے کہا کہ حکومت بہت اچھا کام کر رہی ہے لیکن ہر شہری کو اپنی ذمہ داریاں نبھانی چاہئیں۔ روہت نے کہا کہ یوا چیتنا غریب، پسماندہ اور محروموں کی ہمہ جہت ترقی کے لیے کوشاں ہے۔

روہت نے کہا کہ بنگال جگدمبا کی سرزمین ہے، یہ ریاست اس طرح ترقی نہیں کرسکی جس طرح اسے ہونا چاہیے تھا، انہوں نے ماتا للیتا سے پرارتھنا کی کہ وہ بنگال کی ترقی کے لیے آشیرواد دیں۔

روہت کمار سنگھ نے کہا کہ ملک کی عوام وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم محسوس کرتے ہیں کہ ملک کے نوجوان خاندانی طاقتوں کے خلاف متحد ہیں۔