Urdu Conclave 2026

roadside hawkers

’’ایک طرف میونسپل کارپوریشن کی کارروائی، دوسری طرف میئر کی خریداری!‘‘ کلیان میں غیر قانونی فٹ پاتھ فروشوں کے خلاف کارروائی کے درمیان میئر ہرشالی چودھری کی انہی فروشوں سے خریداری کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہونے پر اپوزیشن جماعت کانگریس نے میونسپل کارپوریشن کی پالیسیوں پر سخت سوالات اٹھائے ہیں۔

عوامی شکایات کے باوجود دہلی میٹرو کی جانب سے متعدد بار شکایتیں درج کرائی گئیں، لیکن کارروائی کے نام پر صرف کاغذی خانہ پوری کی جا رہی ہے۔ شہریوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ آشونی یادو کی قیادت میں دہلی پولیس میں بدعنوانی کا دائرہ تیزی سے پھیل رہا ہے، جس کے باعث مسئلے کے حل کی کوئی امید باقی نہیں رہی۔