Amit Shah holds massive roadshow: بنگال انتخابات کے دوسرے مرحلے سے قبل بی جے پی کی تشہیری مہم تیز، وزیرداخلہ امت شاہ کا بیہالا میں روڈ شو
روڈ شو کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرداخلہ امت شاہ نے کہا کہ بی جے پی یقینی طور پر ریاست میں حکومت بنائے گی اور اکثریت حاصل کرنے کے بعد یکساں سول کوڈ نافذ کیا جائے گا۔
Amit Shah holds roadshow: بنگال انتخابات سے قبل امت شاہ کا سونارپور دکشن میں روڈ شو، پہلے مرحلے کی ووٹنگ کل، سخت سکیورٹی انتظامات
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات دو مرحلوں میں منعقد ہو رہے ہیں۔ پہلے مرحلے میں 23 اپریل کو 152 نشستوں پر ووٹنگ ہوگی جبکہ باقی 142 نشستوں پر 29 اپریل کو پولنگ ہوگی۔ ووٹوں کی گنتی 4 مئی کو کی جائے گی۔ ریاست میں اس بار مقابلہ خاصا سخت مانا جا رہا ہے۔
Assam Elections: وزیر داخلہ امت شاہ گوہاٹی میں کریں گے روڈ شو، مختلف جلسوں سے خطاب بھی متوقع
پارٹی لیڈران کے مطابق امت شاہ کا یہ دورہ بالائی اور زیریں آسام کے اہم حلقوں میں بی جے پی کے لیے حمایت حاصل کرنے کی وسیع حکمت عملی کا حصہ ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ 2 اپریل کو ایک بار پھر انتخابی مہم کے سلسلے میں آسام کا دورہ کریں گے۔
PM Modi to hold mega roadshow in Ranchi:وزیر اعظم مودی کا رانچی میں 3 کلو میٹرطویل روڈ شو، لوگوں نے لگائے مودی زندہ باد کے نعرے
وزیراعظم نریندر مودی نے رانچی میں اس روڈ شو کے ذریعے جھارکھنڈ میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے بی جے پی کے لیے مہم چلائی۔ شام کو رانچی میں اس روڈ شو کا اہتمام کیا گیا تھا۔





