Sagarmala scheme: ساگرمالا اسکیم کے تحت 272 سڑک و ریل منصوبوں پر عمل جاری: سربانند سونووال
سونووال نے مزید کہا کہ ساگرمالا اسکیم کے تحت فنڈنگ گائیڈ لائنز کو بھی نئے سرے سے ترتیب دیا گیا ہے تاکہ مالی ضوابط کو بہتر بنایا جا سکے اور منصوبوں کی بروقت تکمیل ممکن ہو۔





