CM Yogi Adityanath reached the hospital: وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کا گورکھپور کے ایم ایل اے فتح بہادر سنگھ کی عیادت کے لیے اسپتال کا دورہ
گورکھپور کے کیمپیرگنج اسمبلی حلقے سے بی جے پی کے ممبر اسمبلی اور سابق وزیر فتح بہادر سنگھ سڑک حادثے میں زخمی ہوگئے، قافلے کی گاڑیاں آمنے سامنے ٹکرا گئیں، وزیراعلیٰ اترپردیش نے اسپتال پہنچ کر خیریت دریافت کی





