$1 billion & running: ہندوستان میں نئی سرمایہ کاری کیلئے انویسٹ کارپ کا داؤ، خرچ کرے گا 450 ملین ڈالر
بحرین کا انویسٹ کارپ بڑے سودوں اور نظر ثانی شدہ حکمت عملی کے ساتھ اپنی ہندوستانی سرمایہ کاری کو بڑھانے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ 2018 میں ہندوستان میں داخل ہونے کے بعد سے، انویسٹ کارپ نے صارفین، ہیلتھ سیکٹر، اور ٹیکنالوجی جیسے شعبوں میں درمیانی منڈی کے سودوں میں 1 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔
Somi Ali spent 20 years searching for Raj Kiran: رشی کپور سے وعدہ کیا تھا، سومی علی نے راج کرن کو ڈھونڈنے میں لگا دیے 20 سال
راج کرن 1990 کی دہائی میں 100 سے زیادہ فلموں میں نظر آئے۔ لیکن، جب ان کے کیرئیر میں بریک آیا تو اداکار ڈپریشن میں چلے گئے اور انہیں کئی گھریلو مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔
Rishi Kapoor: رشی کپور کی پوتی راہا کپور کی تصویر رشی کپور کی موت کے دوسال پیدا ہوئیں ،پھر تصویر ایک دوسرے کے ساتھ کیسے ممکن ہے؟
جب سے رنبیر کپوراور عالیہ بھٹ نے اپنی بیٹی کی پہلی جھلک دکھائی ہےمداحوں نے راہا کپورکا موازنہ ان کے دادا رشی کپور سے کرنا شروع کر دیا ہے۔





