Ridhi Dogra on being ‘bullied’ for working with Fawad Khan: ردھی ڈوگرا نے فلم ’عبیر گلال‘ کے خلاف اٹھائی آواز، ہوئیں ٹرول،آن لائن بدسلوکی کا بھی کرنا پڑاسامنا
ردھی ڈوگرانے ایچ ٹی سے بات چیت میں کہا، "مجھے دھمکانے کی کوشش نہ کریں۔ میں ابھی اس ملک کی اتنی ہی شہری ہوں جتنا آپ ہیں۔
Jawan Box Office Collection: ویک اینڈ پر جوان نے ایک بار پھرکرڈالی زبردست کمائی ،38 ویں دن توڑا پٹھان کا ریکارڈ، جانیں کلیشکن
جوان کی کامیابی کے بعد اب شاہ رخ خان اپنی اگلی فلم 'ڈنکی' کی ریلیز کے لیے تیار ہیں۔ 'ڈنکی' اس سال کی ان کی تیسری فلم ہوگی۔
Jawan Box Office Collection Day 8: شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ کا باکس آفس شاندار مظاہرہ جاری، ریلیز کے آٹھویں دن رہا اتنا کلیکشن
اس سال جنوری میں ریلیز ہونے والی 'پٹھان' کے بعد 'جوان' شاہ رخ خان کی لگاتار دوسری فلم ہے جس نے دنیا بھر میں 600 کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کیا ہے۔ 'پٹھان' نے دنیا بھر میں 1050 کروڑ روپے کی کمائی کی اور 'جوان' کی کمائی کی رفتار کو دیکھ کر پوری امید ہے کہ یہ 'پٹھان' کو پیچھے چھوڑ دے گی۔





