Amit Shah slams TMC: ’’آرجی کر میڈیکل کالج معاملے نے بنگال کو دنیا بھر میں شرمندہ کیا‘‘ وزیرداخلہ امت شاہ کا ترنمول کانگریس پر سخت حملہ
وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت نے خواتین کے خلاف ہونے والے مظالم پر آنکھیں بند رکھیں اور خاص طور پر سندیش کھالی جیسے علاقوں میں خواتین کے استحصال کو نظرانداز کیا گیا۔ آرجی کر کیس کی متاثرہ خاتون کی والدہ رتنا دیبناتھ کو بی جے پی نے پانی ہاٹی سیٹ سے امیدوار بنایا ہے جس سے انتخابی سیاست میں ایک نیا موڑ آگیا ہے۔





