Urdu Conclave 2026

Revenge

جاری کردہ ٹریلر سے واضح ہوتا ہے کہ اس بار کہانی پہلے کے مقابلے میں کہیں زیادہ سنجیدہ، جذباتی اور سنسنی خیز انداز میں آگے بڑھنے والی ہے۔ سیاسی رسہ کشی، ذاتی دشمنیاں اور ٹوٹے ہوئے رشتوں کی تلخ یادیں کہانی کو ایک نئی سمت دیتی دکھائی دیتی ہیں۔

رام پور میں انتخابی مہم کے دوران اعظم خان نے کہا، ''میں نے اندرا گاندھی کا دور دیکھا ہے۔ راجیو گاندھی کی حکومت میں سب سے زیادہ ممبران پارلیمنٹ تھے، لیکن دیکھیں کیسے ان کی لاش کا ایک ٹکڑا نہیں ملا۔ سنجے گاندھی جیسے لوگ آسمان پر اڑتے ہیں لیکن ٹکڑوں میں مل جاتے ہیں