PHDCCI Report: مغربی ایشیا تنازع سے فضائی شعبہ متاثر، غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں 15–20 فیصد کمی، صنعت کو 18 ہزار کروڑ روپے کا خالص نقصان: پی ایچ ڈی سی سی آئی رپورٹ
مغربی ایشیا میں جاری تنازع نے ہوا بازی کے شعبے کو متاثر کیا ہے اور آنے والے غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں 15 سے 20 فیصد کمی دیکھی گئی ہے، جبکہ صنعت کو مجموعی طور پر 18 ہزار کروڑ روپے کے خالص نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ یہ انکشاف پی ایچ ڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (PHDCCI) کی رپورٹ میں کیا گیا ہے۔
Income Tax Raid Restaurant Chains: ستر ہزار کروڑ روپے کی مبینہ ٹیکس چوری: ملک بھر میں ریسٹورنٹ چینز پر محکمۂ انکم ٹیکس کے چھاپے، جانئے کس طرح دھوکہ دہی کا ہوا پردہ فاش؟
ملک بھر میں ٹیکس چوری کے ایک مبینہ بڑے معاملے کے انکشاف کے بعد محکمۂ انکم ٹیکس نے متعدد ریسٹورنٹ چینز کے خلاف وسیع پیمانے پر کارروائی شروع کر دی ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں تقریباً 70 ہزار کروڑ روپے کی ٹیکس چوری کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے جس کے بعد مختلف شہروں میں بیک وقت چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ اس کارروائی کے بعد ریسٹورنٹ صنعت میں ہلچل مچ گئی ہے اور کئی کاروباری حلقے تشویش میں مبتلا ہیں۔
Family of 8 leaves restaurant without paying 34000 bill: ہوٹل سے 30 ہزار کا کھانا کھا کر فرار، فلمی انداز میں ہوٹل مالک کو دیا دھوکہ
ریستوراں نے کہا کہ ریزرویشن کے دوران دیا گیا نمبر بھی 'جعلی' نکلا اور بعد میں انہوں نے پولیس میں شکایت درج کرائی۔ریستوراں نے کہا، 'ہمارے پاس آپ سے رابطہ کرنے کا کوئی طریقہ نہیں تھا، کیونکہ آپ نے جو نمبر بکنگ کے لیے استعمال کیا، وہ جعلی تھا۔
First tomato disappeared from the kitchen: پہلے کچن سے ٹماٹر غائب، اب میکڈونلڈ برگر پیزا سےبھی، قیمت بڑھنے کے بعد لیا یہ فیصلہ
مارکیٹ میں ٹماٹر کی قیمتیں بڑھنے سے کچن کے بعد اب ٹماٹر نے برگر اور پیزا سے بھی دوری اختیار کرنی شروع کردی ہے ۔ ٹماٹر کی آسمان چھوتی قیمتوں نے نہ صرف عام آدمی کی جیب کو متاثر کیا ہے
A fire broke out at a restaurant in South Extension of Delhi: دہلی کے ساؤتھ ایکسٹینشن کے ایک ریسٹورنٹ میں لگی آگ
جنوبی دہلی کے ساؤتھ ایکسٹینشن پارٹ 2 علاقے میں بدھ کو ایک ریسٹورنٹ میں آگ لگ گئی، لیکن کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے





