RBI Governor announces MPC decisions: آر بی آئی گورنر نے MPC کے فیصلوں کا کیا اعلان، ریپو ریٹ میں نہیں کی تبدیلی
رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں افراط زر کی شرح 2.1 فیصد، تیسری سہ ماہی میں 3.1 فیصد اور چوتھی سہ ماہی میں 4.4 فیصد ہو سکتی ہے۔ ساتھ ہی، مالی سال 2026-27 کی پہلی سہ ماہی کے لیے افراط زر کی شرح کا تخمینہ 4.9 فیصد ہے۔
Repo Rate Cut:آگئی بڑی خوشخبری، ہوم لون،کار لون اور ای ایم آئی والوں کو مل گیا تحفہ، دو مہینے میں دوسری بار ریپو ریٹ میں کمی کا اعلان
مانیٹری پالیسی پیش کرتے ہوئے آر بی آئی کے گورنر سنجے ملہوترا نے کہا کہ مہنگائی میں کمی آئی ہے جو اچھی بات ہے۔ تمام ایم پی سی ممبران نے اتفاق کیا کہ افراط زر ہدف سے کم ہے۔ گورنر نے کہا کہ مستقبل کے حالات شرح میں کمی کا تعین کریں گے۔





