Omar Abdullah briefs PM Modi: جموں و کشمیر کے سیلاب اور لینڈ سلائیڈ سے شدید تباہی، وزیراعظم مودی کو وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے تفصیلات فراہم کیں، صوبے کو ہرممکن امداد کی یقین دہانی
لینڈ سلائیڈ اور مسلسل بارشوں کے باعث خطے میں ریل خدمات بھی متاثر ہوئیں۔ چکی دریا میں اچانک طغیانی اور زمین کٹاؤ کے سبب پٹھان کوٹ کینٹ اور کندروری کے درمیان ڈاؤن لائن پر ٹریفک معطل ہوگئی، جس کے نتیجے میں 18 ٹرینیں منسوخ کر دی گئیں۔
Kishtwar flash flood: کشتواڑمیں تباہ کن سیلاب: وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے لواحقین کے لیے راحت پیکیج کا اعلان کیا
بارش کے بعد کلاؤڈ برسٹ سے پیدا ہونے والے فلیش فلڈ میں کم از کم 60 افراد جاں بحق، متعدد زخمی — حکومت جموں و کشمیر نے متاثرہ خاندانوں کے لیے نقد امداد اور گھروں کی تعمیرِ نو کا اعلان کیا۔





