Bharat Express

Reliance Brands Limited

جیو کی کارکردگی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے، ریلائنس کے چیئرمین مکیش امبانی نے کہا کہ ڈیجیٹل خدمات کے کاروبار میں مضبوط ترقی کی وجہ صارفین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہے۔

کمپنی  کےسہ ماہی نتائج کے مطابق، ریلائنس ریٹیل وینچرز لمیٹڈ نے مالی سال 2025 کی تیسری سہ ماہی میں  90,333 کروڑ  روپے کی آمدنی درج کی ہے۔ جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 8.8 فیصد زیادہ ہے۔ کمپنی کا EBITDA بھی بڑھ کر 6,828 کروڑ روپے  ہو گیا۔

پریٹ اے مینجر نے اپنا پہلا شاپ 1986 میں لندن میں کھولا تھا۔ واضح رہے کہ یہ کمپنی ہینڈ میڈ فوڈ اور فریش ریڈی ٹو میڈ فوڈ سرو کرتی ہے۔