ED Issues Fresh Summons To Anil Ambani : ای ڈی نے انل امبانی کو نیا سمن جاری کیا، پیر کو دہلی ہیڈکوارٹر میں پیش ہونے کا حکم
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے ریلائنس اے ڈی اے جی گروپ کے چیئرمین انل امبانی کو بینک فراڈ سے متعلق کیس میں پوچھ گچھ کے لیے پیر کے دن دہلی واقع ای ڈی ہیڈکوارٹر میں حاضر ہونے کا نیا سمن جاری کیا ہے۔ یہ اطلاع ایجنسی سے وابستہ ذرائع نے دی۔
Reliance AGM 2023:ملک کا سب سے بڑا ڈیجیٹل تفریح کا پلیٹ فارم ہے اب جیو سنیما،مُکیش امبانی کا بیان
کمپنی کے شیئر ہولڈرز کے AGM سے خطاب کرتے ہوئے مکیش امبانی نے کہا کہ انڈین پریمیئر لیگ (IPL) ٹورنامنٹ کے دوران 450 ملین ناظرین نے Jio سنیما کے پلیٹ فارم پر میچز دیکھے۔ اس نے پلیٹ فارم پر آئی پی ایل کے دوران میچز مفت دیکھنے کی جیسے عالمی اسٹوڈیوز سے خصوصی مواد پیش کرتا ہے۔





