Entertainment New: جب راج کپور نے زینت امان کو دیا تھا اہم مشورہ، اداکارہ نے ’ستیم شیوم سندرم‘ کا سنایا قصہ
اداکارہ زینت امان نے اس دور میں ’ستیم شیوم سندرم‘ جیسی فلم کی، جب ہیروئن کو خوبصورت دکھانا ہی معیار سمجھا جاتا تھا۔ لیکن اس فلم میں وہ آدھے جلے ہوئے چہرے کے ساتھ نظر آئیں۔
Rekha Birthday Special: ریکھا ہوئیں 71برس کی، لیکن ان کے آئیکونک رولز ہمیشہ جوان
بالی وُڈ کی سدابہار اداکارہ ریکھا 71 سال کی ہو گئی ہیں۔ عمر بڑھنے کے باوجود ان کی اداکاری اور انداز آج بھی نوجوان اداکاراؤں کو مات دیتے ہیں۔ آج بھی جب وہ کسی ایونٹ میں نظر آتی ہیں تو تمام توجہ اپنی جانب راغب کر وا لیتی ہیں۔
NEXA IIFA Awards 2025: آئیفا اسٹیج پر ریکھا اور راکیش روشن نے ’خون بھری مانگ‘ کے سیٹ کی خاص یادیں کیں تازہ
روشن نے کہا کہ آئیفا فیملی کے ساتھ میرا سفر 2,000 میں پہلے ایوارڈز کے ساتھ شروع ہوا، اور میں نے کئی سالوں میں ہندوستانی سنیما کو عالمی سطح پر لے جانے میں اس کی ناقابل یقین ترقی کا مشاہدہ کیا ہے۔ آئیفا صرف ایک ایوارڈ پلیٹ فارم نہیں رہا ہے؛ یہ ہماری صنعت، ہماری کہانیوں اور فلم سازی کے لیے ہمارے جذبے کا جشن رہا ہے۔
Rekha: ریکھا کس کے نام پر لگاتی ہیں سندور اور پہنتی ہیں منگل سوتر ، خود ہی کھولا یہ راز
پہلی بار ریکھا رشی کپور اور نیتو کپور کی شادی میں سندور اور منگل سوتر پہن کر گئیں۔ اس کے بعد ان کے لُک کو لے کر کافی چرچے ہوئے۔ ان کے اس انداز کو دیکھ کر سب حیران رہ گئے اور کئی سوال اٹھنے لگے۔
Entertainment News: خیام؛ ایک میوزیشین، جس کی موسیقی میں تھی مجیشین کی مہارت
موسیقی کی دنیا کا ایک دمدار کردار خیام ایک دلدارانسان بھی تھے۔ 2016 میں اپنی 90 ویں سالگرہ پر خیام نے 10 کروڑ روپے کا عطیہ دیا۔ کہا جاتا ہے کہ یہ رقم ان کی دولت کا 90 فیصد تھی۔
Rekha Singing Vinod Khanna Dancing in Pakistan: ریکھا کے گانے پر جم کر جھوم رہے تھے ونود کھنہ، پاکستانی سرزمین پر اس جوڑی نے مچا دیا تھا آگ
ریکھا اورونود کھنہ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہورہا ہے۔ اس ویڈیومیں ریکھا گا رہی ہیں اورونود کھنہ ڈانس کرتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔
کبھی ٹاپ ماڈل ہوا کرتی تھیں سپر اسٹار رہ چکیں ریکھا کی بہن رادھا، ایک غلطی نے خراب کر دیا تھا کیریئر
اداکارہ ریکھا اپنی پرسنل لائف سے متعلق ہمیشہ لائم لائٹ میں بنی رہتی ہیں، لیکن کیا آپ کو پتہ ہے کہ ان کی سگی بہن رادھا ایک ٹاپ ماڈل رہ چکی ہیں۔ رادھا نے کئی تمل فلموں میں کام کیا ہے۔





