Bharat Express DD Free Dish

Rehamathunnisa

بلقیس بانو اجتماعی آبرو ریزی اور قتل کے معاملے میں دو مجرموں کی عمر قید کی سزا معطل کرتے ہوئے انہیں ضمانت دینے کے سپریم کورٹ کے حکم پر جماعت اسلامی ہند کی قومی سکریٹری رحمت النساء عبدالرزاق نے اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔