Indian Economy Goldilocks Period : بھارت کی معیشت ’گولڈی لاکس‘ دور میں داخل، تیز رفتار ترقی، کم مہنگائی اور پالیسی استحکام نے بنایا معاشی توازن
بھارتی معیشت اس وقت ایسے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے جسے عالمی ماہرین معاشیات ’گولڈی لاکس فیز‘ کہتے ہیں۔ ایک ایسا وقت جب اقتصادی شرحِ ترقی مضبوط ہو، مہنگائی قابو میں ہو اور پالیسیوں میں تسلسل برقرار رہے۔ رِیزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے گورنر سنجے ملہوترہ نے اپنی پہلی سالانہ مانیٹری پالیسی پیش کرتے ہوئے بھارتی معیشت کو ’’دُرلبھ گولڈی لاکس پیریڈ‘‘ میں قرار دیا۔
Historic milestone for Indian economy: برطانیہ کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ ہندوستانی معیشت کے لیے تاریخی سنگ میل: آر بی آئی گورنر
آر بی آئی گورنر سنجے ملہوترا کے مطابق ایسے تجارتی معاہدے ہندوستان کو عالمی معیشت سے مضبوطی سے جوڑنے، مقامی صنعتوں کو فروغ دینے، اور برآمدات میں پائیدار اضافہ کرنے میں فیصلہ کن کردار ادا کریں گے۔





