Vigilance Awareness Campaign: قومی اردو کونسل میں وجیلینس بیداری ہفتہ کے تحت پروگرام کا انعقاد، رویندر کمار نے کہا- بدعنوانی کا خاتمہ سماج کے ہر فرد کی ذمے داری
مقرر مہمان رویندر کمار (ریٹائرڈ ڈائرکٹر، گورنمنٹ آف انڈیا) نے لیکچر دیا اور اس موضوع پر تصیل سے روشنی ڈالتے ہوئے موضوع کے تمام اہم اشارات اور نکات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ صرف سرکاری ملازم ہی نہیں بلکہ ہر آدمی کو چاہیے کہ وہ اپنی زندگی ایمانداری سے گزارے اور بدعنوانی سے اپنے آپ کو محفوظ رکھے۔
Ravinder Kumar presides review meeting of PMDP 2015: پاور ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے سکریٹری رویندر کمار نے پی ایم ڈی پی 2015 کے جائزہ اجلاس کی صدارت کی
میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے سکریٹری نے لداخ کو معاشی ترقی اور خوشحالی کے مرکز میں تبدیل کرنے کے لیے حکومت کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔