Moody’s Ratings: ہندوستان رواں مالی سال کرے گا ترقی یافتہ، ابھرتے ہوئے G20 ممالک میں سب سے زیادہ ترقی، موڈیز نے پیش کی رپورٹ
اپنے تازہ اعداد و شمار کے مطابق موڈیز ریٹنگس (Moody's Ratings)نے منگل کو کہا کہ اس مالی سال میں ہندوستان کی 6.5 فیصد شرح نمو، ترقی یافتہ اور ابھرتے ہوئے جی-20 ممالک میں سب سے زیادہ رہے گی۔
Indian Economy In “Sweet Spot”:ہندوستانی معیشت خوشگوار مقام پر،موڈیز کا بیان، 2024 میں 7.2 فیصد ترقی کی پیشن گوئی کی
موڈیز نے کہا کہ عالمی معیشت نے وبائی امراض کے دوران سپلائی چین کی رکاوٹوں سے واپس آنے میں قابل ذکر لچک دکھائی ہے، روس یوکرین جنگ شروع ہونے کے بعد توانائی اور خوراک کا بحران، بلند افراط زر اور اس کے نتیجے میں مانیٹری پالیسی میں سختی آئی ہے۔





