ED Raid in West Bengal: مغربی بنگال میں ٹی ایم سی وزیر رتھن گھوش کے گھر پر چھاپہ، بھرتی گھوٹالے میں ای ڈی کی کارروائی
ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق چھاپے سے قبل 80 سے 90 افسران کو اس معاملے کی اطلاع دی گئی تھی۔ اس کے بعد اہلکاروں نے صبح 6 بجے وزیر کے گھر پر چھاپہ مارنا شروع کر دیا۔