Bharat Express DD Free Dish

Ratan Tata

ایوارڈ کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے ریاستی صنعت کے وزیر ادے سمنت نے کہا کہ یہ ایوارڈ مہاراشٹر میں کام کرنے والے ایک صنعتکار کو دیا جائے گا۔

آج یعنی 28 دسمبر کو ہندوستانی صنعت کار اور ٹاٹا سنز کے چیئرمین ایمریٹس رتن ٹاٹا کا 85 واں یوم پیدائش ہے۔ ایک معروف بزنس مین ہونے کے علاوہ رتن ٹاٹا ایک موٹیویشنل اسپیکر بھی رہے ہیں۔ وہ خیرات اور انسانیت کے جذبے کے بغیر کاروبار کرنے پر یقین نہیں رکھتے۔