Upendra Kushwaha’s big claim: اوپیندر کشواہا کا بڑا دعوی، کہا- رابطے میں ہیں جے ڈی یو کے کئی ممبران پارلیمنٹ، ایم ایل اے اور وزراء
لوک جن شکتی پارٹی رام ولاس کے ایم پی چراغ پاسوان نے اتوار کے روز بیان دیا کہ جے ڈی یو میں سب کچھ ٹھیک نہیں چل رہا ہے۔ جے ڈی یو کے کئی لیڈر، ایم پی اور ایم ایل اے ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں۔