Rajya Sabha Election 2026: اپیندر کشواہا کی پارٹی کا بی جے پی میں ہوگا انضمام، راجیہ سبھا کی سیٹ پھنسنے کا امکان
اپیندرکشواہا کی پارٹی نے بہاراسمبلی الیکشن میں 4 سیٹیں جیتی تھیں۔ اسی وقت سے اس بات کی قیاس آرائی کی جا رہی تھی کہ ان کو راجیہ سبھا اور ایم ایل سی کی بھی ایک سیٹ دی جائے گی۔





