Pushpa 2: The Rule: رشمیکا مندانا نے اپنے برتھ ڈے پر مداحوں کو دیا خاص تحفہ، ‘پشپا 2’ کا فرسٹ لک آیا سامنے
میکرز نے ایک پوسٹر شیئر کیا ہے۔ اس پوسٹر میں رشمیکا مندانا نے سبز رنگ کی ساڑھی پہنی ہوئی ہے۔ ان کے بال بندھے ہوئے، ناک کی انگوٹھی پہنی ہوئی اور بھاری جیولری کے ساتھ 'سریولی' کا یہ لُک کافی شاندار ہے۔
Vijay Deverakonda Relationship : اگر رشمیکا مندانا نہیں تو پھر وجے دیوراکونڈا کس کے ساتھ ریلیشن شپ میں ہیں؟ اداکار نے کیا انکشاف
رشمیکا مندانانے وجے کے بارے میں ٹویٹ کیا تھا۔ اس ٹویٹ میں اداکارہ نے لکھا تھا کہ میں اپنے پیاروں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتی ہوں۔
Rashmika Mandanna-Vijay Deverakonda Wedding: رشمیکا مندنا وجے دیوراکونڈا سے شادی کرنے جا رہی ہیں؟ ایک مداح کی پوسٹ پر تبصرہ کرکے دیا اشارہ
فین پیج نے جو خصوصیات بتائی تھی۔ساتھ ہی یہ بھی لکھا تھا کہ ان کےشوہر وی ڈی کی طرح ہونے چاہئے ۔ وی ڈی کو وجے دیوراکونڈا کہا جاتا ہے۔
Rashmika Mandanna کی فلائٹ کی ہنگامی لینڈنگ، اداکارہ نے بیان کیا یہ درد کہا – آج موت سے…
قابل ذکر بات یہ ہے کہ اداکارہ Rashmika Mandanna جس فلائٹ سے سفر کر رہی تھیں، ۔اس فلائٹ کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ اس دوران رشمیکا مندنانے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک تصویر شیئر کی۔
Rashmika Mandanna On Deepfake: ڈیپ فیک ویڈیو دیکھ کر رشمیکا منڈنا خوفزدہ ہوگئیں تھیں، کالج جانے والی لڑکی کے ساتھ ایسا ہوا ہوتا تو
رشمیکا منڈنا نے مزید کہا کہ ہماری ثقافت میں کچھ ایسا ہے کہ ہم اس پر یقین رکھتے ہیں جو بھی معاشرہ ہمارے بارے میں سوچتا ہے۔
DeepFake Case: رشمیکا مندانا کی ڈیپ فیک ویڈیو بنانے والا گرفتار، جانئے پوری تفصیل
آئی ٹی کے مرکزی وزیر مملکت راجیو چندر شیکھر نے کہا کہ حکومت سخت قوانین لانے کی تیاری میں ہے۔ وزیر نے کہا کہ ڈیپ فیکس اور غلط معلومات ایک مسئلہ بنتے جا رہے ہیں اور حکومت پلیٹ فارمز کے ذریعے اٹھائے گئے اقدامات پر نظر رکھے گی جو اس مسئلے سے نمٹنے میں مدد کر سکتے ہیں۔
Rashmika-Vijay Engagement: رشمیکا مندانا دل کے ہاتھوں ہوئیں مجبور، وجے دیوراکونڈا کودیا دل؟ اس دن کرنے والی ہیں منگنی
رشمیکا مندانا کا نام ساؤتھ کے اسٹار وجے دیوراکونڈا کے ساتھ کافی عرصے سے خبروں کی سرخیوں میں گردش کررہاہے۔ دونوں کو کئی بار ایک ساتھ دیکھا گیا ہے۔
Animal Box Office Collection Day 18: اینیمل ‘ نے اپنی ریلیز کے 18ویں دن یعنی تیسرے پیر کو صرف اتنے کروڑ روپے کمائے؟
فلم کی بات کریں تو رنبیر کپور پہلی بار ریشمیکا مندنا کے ساتھ اینیمل میں اسکرین شیئر کرتے نظر آ رہے ہیں۔ ان دونوں کے علاوہ ترپتی ڈمری بھی فلم میں ہیں۔
Animal Box Office Day 9: اینیمل’ نے باکس آفس پر زبردست لگائی چھلانگ، فلم 400 کروڑ کے کلب میں شامل ہونے کہ کافی قریب!
رنبیر کپور کی فلم ’اینیمل‘ کی کمائی کا سلسلہ جاری ہے۔ سندیپ ریڈی وانگا کی فلم ریلیز کے پہلے دن سے ہی باکس آفس پر دھوم مچا رہی ہے۔ فلم کو شائقین کی بڑی تعداد مل رہی ہے۔
Animal Worldwide Box Office Collection Day 6: ‘ اینیمل ‘ نے باکس آفس پر مچائی دھوم، بوکس آفس پرتوڑدئے ہیں کئی ریکارڈ ، جانیں – ورلڈ وائیڈ کلیکشن
ایسے میں فلم پر بھی نوٹوں کی بارش ہو رہی ہے۔ تمام ریکارڈ توڑنے کے ساتھ ساتھ ' اینیمل ' نے اپنی ریلیز کے صرف 6 دنوں میں دنیا بھر میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ ' اینیمل ' نے دنیا بھر میں کتنی کمائی کی ہے۔





