India’s Oilmeal export rises 5% on year in October: اکتوبر میں ہندوستان کی آئل میل کی برآمد میں 5 فیصد اضافہ، ایس ای اے نے دی جانکاری
اپریل سے اکتوبر 2024 کے دوران تیل کے کھلیوں کی مجموعی برآمد گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران 2,566,051 ٹن کے مقابلے 2,388,327 ٹن رہی یعنی 7 فیصد کم ہے، جس کی بنیادی وجہ ریپسیڈ میل، کیسٹر سیڈ میل کی برآمد میں کمی ہے۔