Bharat Express DD Free Dish

Rape and Murder Case

دہلی ہائی کورٹ نے اُنّاؤ ریپ کیس میں کلدیپ سنگھ سینگر کی سزا معطل کرتے ہوئے ضمانت دے دی ہے۔ سی بی آئی نے اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے اسپتال میں ہوئے تشدد کے پیچھے بی جے پی کا ہاتھ بتایا۔ انہوں نے کہا کہ اسپتال میں کئے گئے توڑپھوڑ کے پیچھے بی جے پی کے غنڈوں کا ہاتھ ہے۔

غازی آباد پاکسو کورٹ نے معصوم بچی سے آبروریزی کے بعد قتل کرنے کے معاملے میں ملزم کو پھانسی کی سزا سنائی ہے۔ اس دوران عدالت میں کل 14 گواہ پیش کئے گئے تھے۔ عدالت نے ملزم کو دفعہ 302، 363 اور 376 کے تحت پھانسی کی سزا سنائی ہے۔

جی پی پی پرکاش نے کہا کہ وہ فیصلے کے بارے میں جان کر بہت خوش ہیں۔