Bharat Express DD Free Dish

Rani Mukerji

اداکارہ رانی مکھرجی کی ایکشن ڈراما فلم ’مردانی 3‘ جمعہ کے روز سینما گھروں میں ریلیز ہو چکی ہے۔ اس فلم کے ذریعے رانی مکھرجی نے تین برس بعد بڑے پردے پر واپسی کی ہے۔

ایک اور وائرل ویڈیو میں کنگ خان اپنے جینٹل مین انداز سے فینز کے دل جیتتے نظر آئے۔ ویڈیو میں رانی مکھرجی ان کے آگے چل رہی تھیں اور ان کی ساڑی کا پلّو زمین پر گھسٹ رہا تھا۔ شاہ رخ نے فوراً نوٹس کیا اور آگے بڑھ کر پلّو اٹھا لیا

ہیما مالنی کی ستاروں سے سجی سالگرہ کی تقریب کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ ویڈیو میں جوہی چاولہ کو ہیما مالنی کی حفاظت کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ بعد ازاں اداکارہ کو دو منزلہ کیک کاٹتے دیکھا گیا جسے پھولوں اور موتیوں سے سجایا گیا تھا۔

اسکریننگ سے شیئر کی گئی ویڈیو میں شاہ رخ خان کو رانی مکھرجی کا پلّو اٹھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ۔ شاہ رخ اور رانی مکھرجی نے کرن جوہر کو 25 سال مکمل ہونے پر مبارکباد دی

کچھ کچھ ہوتا ہے' کی ریلیز کے 25 سال مکمل ہونے پر میکرز نے ایک بار پھر اس فلم کو سینما گھروں میں ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ہندی سنیما کی نامور اداکارہ رانی مکھرجی، جو 28ویں کولکتہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا افتتاح کرنے جا رہی ہیں، کا کہنا ہے کہ کولکتہ کا دورہ ان کے لیے ہمیشہ خاص ہوتا ہے