Rani Avantibai’s Birth Anniversary: رانی اونتی بائی لودھی کی جینتی پر وزیرداخلہ امت شاہ کا خراج عقیدت، 1857 کی بہادر مجاہدہ کو کیا یاد
رانی اونتی بائی لودھی کی زندگی بہادری، قربانی اور حب الوطنی کی ایک عظیم مثال سمجھی جاتی ہے۔ انہوں نے 1857 کی جنگِ آزادی میں انگریزوں کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کیا اور اپنی قیادت میں مزاحمت کی ایک مضبوط مثال قائم کی۔





