JLR slashes Defender, Range Rover and Discovery prices: جی ایل آر نے رینج روور، ڈفینڈر اور ڈسکوری کی قیمتوں میں 30.4 لاکھ روپے تک کمی کا اعلان
لگژری گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی، جی ایس ٹی میں کٹوتی کے بعد لگژری ایس یو وی ماڈلز کی قیمتیں نمایاں کمی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ وولوو کار انڈیا نے بھی 6.9 لاکھ روپے تک کمی کا اعلان کیا





