‘Ranabali’ promo song released: شادی کے بعد رشمیکا اور وجے دیوراکونڈا کی پہلی فلم ‘رانابالی’ کا پرومو سانگ ریلیز
ویڈیو ریلیز کے چند گھنٹوں میں ہی لاکھوں ویوز اور ہزاروں تبصرے سامنے آ چکے ہیں۔ پرومو میں فلم کے شادی کے مناظر اور دونوں اداکاروں کی رومانوی کیمسٹری کو خاص طور پر دکھایا گیا ہے، جسے شائقین کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔





