Bharat Express DD Free Dish

Ramrao Wadkute

راجیہ سبھا رکن رام راؤ وڈکوٹے کی 72 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی موت۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور نائب صدر سی پی رادھا کرشنن نے بھی ان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔