SIR Politics: ’’جس کے بال سفید ہو جائیں، وہ شہری نہیں ہونا چاہیے…‘‘، جانئے سندیپ دکشت نے کیوں کہی یہ بات
رام بھدراچاریہ کے اس بیان کے بارے میں کہ سونیا گاندھی ہندوستانی نہیں ہیں، کانگریس لیڈر نے کہا کہ ان کی نظر میں کون بھارتی ہے اور کون نہیں، اس کا کوئی مطلب نہیں۔ ہمارے یہاں لوگوں کی شہریت ہمارا آئین طے کرتا ہے، یہ کوئی فرد طے نہیں کر سکتا۔
ST Hasan furious over Rambhadracharya: ’’وہ اپنی دکان چلا رہے ہیں…‘‘، رام بھدراچاریہ کے ’منی پاکستان‘ والے بیان پر بھڑکے ایس پی لیڈر ایس ٹی حسن
ایس ٹی حسن نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ جب حکومت، فوج، پولیس اور وسائل ہندو قیادت کے پاس ہیں تو پھر ’ہندو خطرے میں‘ کا نیریٹیو کیسے بنتا ہے؟ انہوں نے مسلمانوں کے عقیدے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے اللہ پرای بھروسہ رکھتے ہیں اور ہندو بھائیوں کے ساتھ ہم آہنگی سے رہتے ہیں۔
UP News: بھیم آرمی چیف چندر شیکھر آزاد کا جگد گرو رام بھدراچاریہ پر حملہ، انہیں جیل میں ڈالنے کا کیا مطالبہ، جانیں پورا معاملہ
آزاد نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے مزید کہا، "یہ بہوجن کمیونٹی اسے برداشت نہیں کرے گی۔ انسان اپنے عمل سے عظیم ہوتا ہے ذات سے نہیں۔ ذات پات کی بنیاد پر اونچ نیچ کی بات کرنے والا خود ایک ادنیٰ انسان ہے۔‘‘





