NOTICE Movie: رامائن کی رفتار بھلے ہی پڑی سست، ارون گوول کی فلم ‘نوٹس’ WAVES OTT فلیٹ فام پر مچاری رہی ہے مسلسل دھوم، تین ہفتوں سے ٹاپ 3 میں برقرار
فلم میں ارون گوول مرکزی کردار میں نظر آ رہے ہیں۔ ان کے ساتھ دیپیکا چکھلیا ٹوپی والا اور پنکج جھا جیسے تجربہ کار اداکار بھی اہم کرداروں میں شامل ہیں۔ ارون گوول اور دیپیکا چکھلیا کی جوڑی کو طویل عرصے بعد ایک ساتھ پردے پر دیکھنا ناظرین کے لیے خاص کشش کا باعث ہے۔ وہیں پنکج جھا کا کردار کہانی میں جدوجہد اور تصادم کے پہلو کو مزید مؤثر بناتا ہے۔
کیا تفریح کے نام پر عقیدے کا مذاق اڑایا جاسکتا ہے؟
رامائن پر مبنی فلم 'آدی پُرش' کے بنانے والوں نے فلم میں کچھ کرداروں کی متنازع تصویر کشی کی ہے جس سے ہندوؤں کے جذبات مجروح ہو رہے ہیں۔ اس کے ساتھ اس فلم میں کئی ایسے ڈائیلاگ بولے گئے ہیں جنہیں مہذب نہیں سمجھا جا سکتا۔





