Bharat Express DD Free Dish

Ram Temple Trust secretary Champat Rai

وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جمعہ کے روزایودھیا کے دورے پر رہیں گے۔ ان کے مجوزہ پروگراموں میں رام مندرمیں درشن پوجا بھی شامل ہے۔ وہیں، جنم بھومی تیرتھ چھیترٹرسٹ کے جنرل سکریٹری چنپت رائے کو وزیراعلیٰ کے مندرپروگرام سے دور رکھنے کی بات سامنے آئی ہے۔ انتظامیہ یا ٹرسٹ کی طرف سے اس سے متعلق کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا ہے کہ یہ فیصلہ کس وجہ سے لیا گیا ہے، لیکن سیکورٹی پروٹوکول میں نمائندہ نامزد کرنے کے حکم نے قیاس آرائیوں کو مزید تیز کردیا ہے۔

مسجد کی تعمیر کے لیے بورڈ کے ذریعے قائم کردہ انڈو اسلامک کلچرل فاؤنڈیشن ٹرسٹ نے اس زمین پر ایک مسجد کے ساتھ ساتھ ایک اسپتال، کمیونٹی کچن لائبریری اور ایک تحقیقی ادارہ بنانے کا فیصلہ بھی کیا تھا۔ لیکن اب فنڈ کی کمی کی شکایت لیکر یہ ٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے اور مسجد کا کوئی نام ونشان نہیں  ہے۔

شری رام جنم بھومی تیرتھ علاقہ کے جنرل سکریٹری نے کہا، 'ایک نوجوان پورے ملک میں گھوم رہا ہے اسے سمجھنے کی کوشش کر رہا ہے، اس کی تعریف کی جانی چاہیے۔