Ram Pothineni’s Directorial Debut: یومِ پیدائش پر رام پوتھینینی کا بڑا اعلان، فلم ’ریپو23‘ سے ہدایت کاری میں رکھیں گے قدم
رام پوتھینینی نے اپنی پچھلی فلم آندھرا کنگ تعلقہ میں نغمہ نگاری اور گلوکاری کے ذریعے مداحوں کو حیران کر دیا تھا۔ اب وہ فلم سازی کے میدان میں ہدایت کار کے طور پر اپنی نئی شروعات کر رہے ہیں، جسے ان کے کیریئر کا اہم موڑ مانا جا رہا ہے۔





