Statement By Minister Of Civil Aviation On Indigo Service Disruption : ملک بھر میں انڈیگو ایئر لائن کی پروازوں میں شدید تعطل، وزارتِ شہری ہوا بازی کی ہنگامی مداخلت، تین دن میں مکمل بحالی کا اعلان
مرکزی وزیر برائے شہری ہوا بازی رام موہن نائیڈو نے ملک بھر میں انڈیگو ایئر لائن کی پروازوں میں شدید تعطل کے بعد فوری اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتِ ہند صورتِ حال پر پوری طرح چوکنا ہے اور مسافروں کی سہولت اور سلامتی کو اولین ترجیح دی جا رہی ہے۔
IGI Terminal-1 Accident: ’’دہلی ہوائی اڈے پر پرانی عمارت کی چھت گری ہے اور اس کا 2009 میں کیا گیا تھا افتتاح…‘‘، مرکزی وزیر رام موہن نائیڈو کنجراپو کا بیان
وزیر ہوا بازی نے کہا کہ ہم نے فوری طور پر ایمرجنسی رسپانس ٹیم، فائر پروٹیکشن ٹیم اور سی آئی ایس ایف، این ڈی آر ایف کی ٹیمیں بھیجیں۔ تمام لوگ موقع پر موجود تھے اور انہوں نے مکمل معائنہ کیا ہے تاکہ مزید جانی نقصان نہ ہو۔





