Dhurandhar 2: ’دھرندر 2‘ کو لے کر رام گوپال ورما کا بڑا اشارہ، بتایا تاریخ کی سب سے بڑی فلم
فلم کے دوسرے حصے کی کامیابی کی بڑی ذمہ داری ارجن رامپال اور رنویر سنگھ کے کندھوں پر ہوگی۔ ریلیز سے پہلے ہی فلم کو لے کر زبردست کریز ہے، جس کی وجہ سے شائقین کے لیے انتظار کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ ساتھ ہی یہ بھی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ فلم میں کچھ نئے اداکاروں کی انٹری بھی ہو سکتی ہے۔
Ram Gopal Varma supports Rajamouli: ’’بھگوان کو فرق نہیں پڑتا…‘‘،، راجامولی کی حمایت میں آگے آئے رام گوپال ورما، لگائی ٹرولرز کی کلاس
رام گوپال ورما نے لکھا کہ سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ بھگوان پر یقین نہ کرنے کے باوجود راجامولی کو بھگوان نے سو گنا زیادہ کامیابی، پیسہ اور فین فالوئنگ دی ہے، جتنی اکثر معتقد (آستک) لوگ سو جنموں میں بھی نہیں پا سکتے۔
Entertainment News: اس گانے نے بدل دی تھی فردین خان کی زندگی، 24 سال پورے ہونے پر منایا جشن
ممبئی: اداکار فردین خان نے اپنی 2001 کی رومانوی اور تھرلر فلم ’پیار تو نے کیا کیا‘ کے گانے ’کم بخت عشق‘ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ اداکار نے گانے کے 24 سال پورے ہونے پر جشن مناتے ہوئے پرانی یادیں تازہ کیں اور انکشاف کیا کہ اس گانے نے ان کی زندگی …
Ram Gopal Varma Cheque Bounce Case: جیل جائیں گے معروف فلم ڈائریکٹر رام گوپال ورما،ممبئی کی عدالت نے سنائی سزا،جانئے کس معاملے میں ملی ہے سزا
رام گوپال ورما سے متعلق یہ چیک باؤنس کا معاملہ سال 2018 کا ہے جب شری نام کی ایک کمپنی نے رام گوپال ورما کی فرم کے خلاف کیس دائر کیا تھا۔ ڈائریکٹر کو 2022 میں ذاتی بانڈ اور 5000 روپے کی سیکیورٹی رقم جمع کرانے کے بعد ضمانت ملی تھی۔
Ram Gopal Varma On Laal Singh Chaddha: رام گوپال ورما نے ’لال سنگھ چڈھا‘ کے فلاپ ہونے کی بتائی یہ وجہ، عامر خان پر کہی ایسی بات
عامر خان کی فلم 'لال سنگھ چڈھا' 11 اگست 2022 کو ریلیز ہوئی۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ یہ فلم باکس آفس پر فلاپ ہوگئی۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ فلم 1994 کی ہالی ووڈ فلم 'فاریسٹ گمپ' کا ہندی ریمیک تھا۔





