TMC MLA Controversial Remark: وزیر اعلی ممتا بنرجی کی پارٹی کے رکن اسمبلی کا اشتعال انگیز بیان، کہا- بھگوان رام مسلمان تھے، ہندو نہیں
مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے سینئر رکن اسمبلی مدن مترا کے ایک متنازع بیان نے ریاست کی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے۔ کامرہاٹی سے ٹی ایم سی کے ایم ایل اے مدن مترا نے ایک عوامی اجتماع کے دوران بھگوان رام کی مذہبی شناخت سے متعلق ایسا دعویٰ کیا، جس پر سیاسی تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں مدن مترا یہ کہتے نظر آ رہے ہیں کہ بھگوان رام ہندو نہیں بلکہ مسلمان تھے۔
Ram Mandir Consecration: پی ایم مودی کی آمد سے پہلے ایس پی جی کی ایک اور ٹیم پہنچی ایودھیا، چپے چپے پر مرد اور خواتین کمانڈوز تعینات
ایودھیا کی حفاظتی انتظامات کو ریڈ اور یلو زون میں تقسیم کیا گیا ہے۔ یوپی پولیس کی بات کریں تو یوپی پولیس نے یہاں 3 ڈی آئی جی تعینات کیے ہیں۔ اس کے علاوہ 17 آئی پی ایس، 100 پی پی ایس سطح کے افسران، 325 انسپکٹرز، 800 سب انسپکٹر اور 1000 سے زائد کانسٹیبلوں کو سیکورٹی کے نظام کو مضبوط رکھنے کے لیے تعینات کیا گیا ہے۔





