Rakul Preet-Jackky Wedding: راکل پریت سنگھ اور جیکی بھگنانی ایک نہیں دو رسومات کے ساتھ کریں شادی، کیا مہمانوں کے لیے ہوگی آفٹر پارٹی؟
اداکارہ کا تعلق سکھ مذہب سے ہے جس کی وجہ سے وہ اور جیکی سب سے پہلے سکھ رسم و رواج کے مطابق شادی کے بندھن میں بندھیں گے اور چونکہ جیکی سندھی ہیں اس لیے وہ دو طرح کے رسم و رواج کے ساتھ شادی کریں گے۔
Rakul Preet and Jackky Bhagnani wedding: شادی کے لیے گوا پہنچے راکل پریت اور جیکی بھگنانی، فیملی کے ساتھ ایئرپورٹ پر نظر آئے دولہا اور دلہن
شادی میں 'نو فون پالیسی' ہوگی۔ ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق راکل اور جیکی کی شادی میں مہمانوں کو فون استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے۔