Bharat Express DD Free Dish

Rakhi Sawant

نیٹ (NEET) امتحان تنازع کے خلاف دہلی کے جنتر منتر پر گزشتہ 18 دنوں سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے سماجی کارکن سونم وانگچک کی صحت مسلسل خراب ہوتی جا رہی ہے۔ اس دوران اداکارہ راکھی ساونت نے ان کی جان کو قیمتی قرار دیتے ہوئے جذباتی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ وہ خود جا کر ان سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی درخواست کریں گی۔

راکھی ساونت نے ایک آہ بھرتے ہوئے کہا، ہم نہیں جانتے کہ یہ سب سازش کون کر رہا ہے، صرف خدا ہی جانتا ہے۔ لیکن اس سے بے گناہوں کو نقصان نہیں ہونا چاہیے۔ میں مانتی ہوں کہ وہ پاکستانی ہے ،لیکن وہ ہندوستان کی بہو ہے

کلپ میں راکھی ساونت نے مہاراشٹر سائبر سیل کی جانب سے سمن موصول ہونے پر حیرت کا اظہار کیا اور کہا کہ انہوں نے شو میں کسی کے ساتھ بدتمیزی نہیں کی۔

یوٹیوب کے پوڈکاسٹر رنویر الہ آبادیہ کے شو ’انڈیاز گوٹ لیٹنٹ‘ میں فحش تبصرے کے بعد سامے رینا نے شو کی تمام ایپی سوڈ یوٹیوب سے ہٹا دی تھی۔ سپریم کورٹ نے پوڈ کاسٹر اور اس سے وابستہ افراد کو اگلے نوٹس تک یوٹیوب یا دیگر پلیٹ فارمز پر کوئی بھی شو نشر کرنے سے روک دیا۔

مہاراشٹر سائبر پولیس نے سدھارتھ تیوتیا (بپا) کو بھی سمن بھیجا ہے اور ان سے اپنا بیان ریکارڈ کرنے کو کہا ہے۔ تیوتیا شو میں بطور جج موجود تھے۔ معلومات کے مطابق ان جیوری ممبران کو بھی سمن بھیجے گئے ہیں جو اس شو میں کبھی نہ کبھی آئے ہیں۔

اس فہرست میں پہلا نام راکھی ساونت کا ہے۔ راکھی ساونت لوگوں کو بیوقوف بنانے کے لیے ٹی وی پر راکھی کا سویمبر نام کا شو لائی تھی۔

راکھی ساونت اور رتیش سنگھ کی جان کو خطرہ ہے۔ کوئی انہیں مارنے کی سازش کررہا ہے۔ خود رتیش نے سنسنی خیز انکشاف کیا ہے اور کئی دعوے کئے ہیں۔

ہندی اور مراٹھی فلموں میں اپنی اداکاری کی مہارت دکھانے والے مہیش منجریکر نے اپنا پہلا لوک سبھا الیکشن شمال مغربی ممبئی سے ایم ایم ایس کے ٹکٹ پر لڑا تھا، لیکن انہیں شیو سینا کے گجانن کیرتیکر سے سخت شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

عادل خان درانی نے کہا کہ راکھی ہمیشہ مجھ پر جھوٹے الزامات لگاتی رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انہیں راکھی ساونت کو اپنی زندگی میں لانے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ میں اپنی بیوی کے ساتھ خوش ہوں۔

عادل خان درانی  اور سومی خا ن  نے بھی اپنی شادی کی افواہوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلد ہی ان تمام باتوں کے بارے میں سب کو بتائیں گے۔