Harsh Vardhan Shringla thanks PM Modi: راجیہ سبھا کے لیے نامزد ہرش وردھن شرنگلا نے وزیر اعظم مودی کا ادا کیا شکریہ
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہرش وردھن شرنگلا کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک بہترین سفارت کار، دانشور اور اسٹریٹجک مفکر ہیں۔
Amit Shah congratulates Rajya Sabha nominees: وزیر داخلہ امت شاہ نے ہرش وردھن شرنگلا، اجـول نکم، سدانندن ماسٹر اور میناکشی جین کو راجیہ سبھا کے لیے نامزدگی پر دی مبارکباد
پی ایم مودی نے بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر الگ الگ پوسٹس میں ان کو مبارکباد دیتے ہوئے قوم کی تعمیر میں ان کی خدمات کا اعتراف کیا۔





