Rajpal Yadav: مشکل وقت کو خود پر حاوی نہیں ہونے دیتا: اداکار راج پال یادو کا حوصلہ اور مثبت سوچ کا اظہار
ایک خصوصی گفتگو کے دوران راج پال یادو نے کہا کہ زندگی میں مشکلات آنا فطری بات ہے، مگر انسان کو ہمت نہیں ہارنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ہر دن کو ایک نئی شروعات کے طور پر دیکھتے ہیں۔ ان کے مطابق ہر صبح ایک نیا موقع لے کر آتی ہے اور یہی سوچ انہیں آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتی ہے۔
Rajpal Yadav Out Of Tihar Jail On Bail: راج پال یادو تہاڑ جیل سے رہا، عوامی حمایت پر اظہار تشکر
بالی ووڈ اداکار راج پال یادو تہاڑ جیل سے رہا ہو گئے۔ جیل سے باہر آنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ملک کے عوام کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ تین دہائیوں سے فلمی دنیا میں کام کر رہا ہوں اور یہ سب ناظرین کی محبت اور حمایت کا نتیجہ ہے۔
Rajpal Yadav Cheque Bounce Case: راجپال یادو کی ’ بیل یا جیل ‘ پر آج فیصلہ! کامیڈی کنگ 9 کروڑ کے قرض میں کیسے پھنسے؟ جانیے اب تک کیا کچھ ہوا
بالی ووڈ کے معروف کامیڈین راجپال یادو ان دنوں سلاخوں کے پیچھے ہیں۔ 9 کروڑ روپے کے چیک باؤنس معاملے میں عدالت کی سخت سرزنش کے بعد انہوں نے خود سپردگی کی تھی۔ اب گھر میں شادی کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے راحت کی درخواست کی ہے، جس پر آج عدالت اپنا فیصلہ سنائے گی۔
No Bail For Rajpal Yadav: چیک باؤنس کیس: اداکار راج پال یادو کو نہیں ملی ضمانت، 16 فروری کو ہوگی اگلی سماعت
بالی ووڈ کے معروف کامیڈین اور اداکار راج پال یادو کو طویل عرصے سے جاری چیک باؤنس کیس میں فی الحال کوئی راحت نہیں مل سکی۔ دہلی ہائی کورٹ نے جمعرات کو ان کی ضمانت کی عرضی پر سماعت کے بعد ضمانت دینے سے صاف انکار کر دیا۔ اگلی سماعت کی تاریخ 16 فروری مقرر کی ہے۔





