Rajinikanth gets Rs 210 crore after super success of ٖFilm Jailer: جیلر نے باکس آفس پر 600 کروڑ روپے کمائے، فلم کی شاندار کامیابی کے بعد رجنی کانت کو ملی بمپر فیس
فلم جیلر کی بات کریں تو یہ فلم 10 اگست کو ریلیز ہوئی تھی۔ اس کا بجٹ تقریباً 200 کروڑ روپے بتایا جاتا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ فلم دنیا بھر میں 600 کروڑ روپے کے اعداد و شمار کو پار کر سکتی ہے۔
Amitabh Bachchan and Rajinikanth all Set to Share the Screen: بڑے پردے پر 32 سال بعد ایک ساتھ نظرآئے گی امیتابھ بچن اور رجنی کانت کی جوڑی، جانئے کب شروع ہوگی فلم کی شوٹنگ
ہندوستانی سنیما کے دو عظیم فنکار رجنی کانت اورامیتابھ بچن ایک بار پھر بڑے پردے کے ساتھ نظرآنے والے ہیں۔





