Kapil Sibal On Tamil Nadu Political Crisis: اکثریت جانچنے کا اختیار گورنر کو نہیں، سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کریں، کپل سبل کا تمل ناڈو گورنر پر سخت تنقید، بی جے پی کا ایجنٹ قرار دیا
کپل سبل نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں کسی بھی جماعت کے پاس واضح اکثریت نہیں ہے، اس لیے آئینی روایت اور سپریم کورٹ کے متعدد فیصلوں کے مطابق سب سے بڑی پارٹی کو پہلے حکومت بنانے کا موقع دیا جانا چاہیے۔ ان کے مطابق گورنر کو ٹی وی کے کے سربراہ وجے کو مدعو کر کے حلف دلانا چاہیے اور پھر اسمبلی میں اکثریت ثابت کرنے کے لیے مناسب وقت دینا چاہیے۔
Violence Is Not Stopping In Bihar: ساسارام، نالندہ کے بعد اب مظفر پور میں بھی تشدد، نالندہ میں فائرنگ، ساسارام میں 4 اپریل تک اسکول بند
وزیر داخلہ امت شاہ نے بہار کے گورنر راجیندر وشواناتھ ارلیکر سے فون پر بات کی اور امن و امان کی صورتحال کے بارے میں دریافت کیا۔ وزیر داخلہ نے مرکزی حکومت کی جانب سے بہار میں اضافی فورس بھیجنے کا حکم دیا۔





