SC Issues Notice to Mamata Government in I-PAC Case: آئی-پیک معاملے میں سپریم کورٹ کا ممتا حکومت کو نوٹس، سی سی ٹی وی فوٹیج محفوظ رکھنے کی ہدایت، دو ہفتوں میں طلب کیا جواب
سپریم کورٹ نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی ایک نئی عرضی پر بھی ممتا حکومت سے جواب طلب کیا ہے۔ ای ڈی نے نئی درخواست دائر کرتے ہوئے ڈی جی پی راجیو کمار سمیت مغربی بنگال پولیس کے اعلیٰ افسران کو معطل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
Lok Sabha Election Dates Anounced: ‘دشمنی جم کر کرو لیکن…’، الیکشن کمشنر لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کرتے ہوئے بن گئے شاعر
لوک سبھا کی 543 سیٹوں کے لیے 7 مرحلوں میں ووٹنگ ہوگی اور انتخابی نتائج کا اعلان 4 جون کو کیا جائے گا۔ پہلے مرحلے کی ووٹنگ 19 اپریل کو ہوگی اور آخری مرحلے کی ووٹنگ یکم جون کو ہوگی۔




