Supreme Court: ‘سی ایم کوئی راجا نہیں’، جانئے کیوں سپریم کورٹ نے اتراکھنڈ کے وزیر اعلی کو لگائی پھٹکار؟
بنچ نے یہ بھی سوال کیا کہ چیف منسٹر کو افسر سے خصوصی لگاؤ کیوں ہے، جب کہ ان کے (سینئر انڈین فاریسٹ سروس آفیسر راہل) کے خلاف محکمانہ کارروائی زیر التوا ہے۔ ریاست کی نمائندگی کرنے والے سینئر وکیل اے این ایس نادکرنی نے کہا کہ افسر کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔