Raja Pateria:پی ایم مودی کے قتل والے بیان پر راجہ پڑیا کی مشکلیں کم ہوتی نظر نہیں آرہی ہیں
ایم پی سی سی کی طرف سے جاری کردہ نوٹس میں کہا گیا ہے، آپ نے 12 دسمبر کو پنا ضلع میں ایک میٹنگ کے دوران پی ایم مودی کے خلاف قابل اعتراض اور بدزبانی والے الفاظ استعمال کیے ہیں۔ آپ کو بتانا چاہیے کہ آپ کو پارٹی کی رکنیت سے کیوں نہیں نکالا جانا چاہیے
Raja Pateria Arrested :مودی کو مارنے کے لے تیا ر ہوجائیں، کانگریس لیڈر راجہ پٹریا متنازعہ بیان پر گرفتار
مودی مذہب، ذات پات، زبان کی بنیاد پر تقسیم کریں گے اور دلت قبائلیوں کی مستقبل کی زندگی خطرے میں ہے۔ کانگریس لیڈر نے کہا کہ اگر آئین کو بچانا ہے تو مودی کو مارنے کے لیے تیار رہیں۔ تاہم جھگڑے کو بڑھتے دیکھ کر پٹریا نے اپنی بات سنبھالتے ہوئے کہا کہ مارنے کا کام نہیں انہیں شکست دینا ہے، کیونکہ جیت کارکن کی ہے اور ہار کمانڈر کی ہے۔