Bharat Express DD Free Dish

Raj Bhavan Renamed

مرکزی حکومت نے اپنے فیصلے میں راج بھون کے نام کو تبدیل کرکے لوک بھون کردیا ہے۔ نام کی تبدیلی محض رسم نہیں بلکہ نظریاتی پیغام کی عکاسی کرتا ہے۔ مودی سرکار کے 11 سالہ دور حکومت میں نام بدلنے کی کئی مثالیں سامنے آ چکی ہیں۔ اسی سلسلے کی اہم مثال دہلی کے تاریخی راج پتھ کی ہے، جس کو بدل کر ’’کرتویہ پتھ‘‘ کر دیا گیا تھا۔