Kiren Rijiju Targets Rahul Gandhi: ’اب ڈرامہ بند کیجیے…‘، کرن رجیجو کا راہل گاندھی پر سخت حملہ، پی ایم مودی سے سیکھنے کا مشورہ
راہل گاندھی کو براہِ راست مخاطب کرتے ہوئے رجیجو نے کہا کہ انہیں وزیر اعظم مودی اور بی جے پی کے ان کارکنوں سے سیکھنا چاہیے جو طویل عرصے سے ملک اور معاشرے کی خدمت میں مصروف ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اگر راہل گاندھی مسلسل عوام کے درمیان رہ کر ان کی خدمت کریں گے تو عوام کا اعتماد حاصل کیا جاسکتا ہے۔
Parliament Budget Session: راہل گاندھی کے بیان اور جے پی سی پرزبردست ہنگامہ، پارلیمنٹ کی کارروائی 20 مارچ تک ملتوی
لوک سبھا اسپیکر برلا نے ارکان سے نظم و ضبط برقرار رکھنے کی اپیل کی اور کہا کہ ارکان کو ایوان کو کام کرنے دینا چاہئے۔





